78 ویں یوم آزادی :پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ جاری

78ویں یوم آزادی کے موقع پرپاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ جاری ہے۔آرمی چیف جنرل عاصم منیرتقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس کا مخصوص انداز میں ڈرل پریڈ کی مہارت کا مظاہرہ کیا۔مادر وطن کے شہدا کو خصوصی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے