پھر وہی ہو رہا ہے؟

کسی بھی ملک کے عوام کی خواہشوں اور آدرشوں کا ترجمان صرف اور صرف آئین ہوتا ہے آئین ہی ملک اور عوام کی منزل کا تعین کرتا ہے ہمارا ملک پاکستان خوش قسمت ہے کہ اس کے پاس متفقہ جمہوری اور اسلامی آئین تحریری شکل میں موجود ہے۔ 1973ء کا آئین…

سیاست کے سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی!

برطانوی سائنسدان سر آئزک نیوٹن (1642ء تا 1727ء) کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ اس نے قدرت کا یہ پوشیدہ راز پا لیا کہ ہر عمل کا ردّعمل ہوتا ہے۔ سائنس کی دنیا میں اب اسے نیوٹن کا تیسرا قانون کہا جاتا ہے جس کے مطابق ہر عمل کا اس کے برابر اور…

ابن بطوطہ ثانی پھر آگیا!

جونہی مجھے خبر ملی کہ برادر مسلم ملک تضادستان میں بالآخر حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں تو میں رہ نہ سکا اور فوراً ٹکٹ کٹا کر خود خوشی کے ان لمحات کا مشاہدہ کرنے آ پہنچا۔ آپ مجھے بھولے تو نہیں ہونگے میں چار سال پہلے بھی…

صدر زرداری کے بندھے ہاتھ!!

آصف علی زرداری پر سو سچے جھوٹے الزامات ہیں مگر انکے حامی ہوں یا مخالف، سب ہی اس بات پر ضرور متفق ہوں گے کہ وہ دل و جان سے مصالحت اور مفاہمت کے قائل ہیں۔ انہوں نے مقتدرہ کے ساتھ کئی دہائیوں سے چلی آتی مخاصمت کو ختم کردیا اس سے پیپلز پارٹی…

لندنی بھائی بنام اڈیالہ بھائی

نائن زیرو لند ن بھائی اڈیالہ!! آداب، تسلیمات، آج آپ کی یاد نے بہت ستایا اس لئے کاغذ قلم لے کر بیٹھ گیا کہ آپ سے کھل کر دل کی باتیں کروں۔ اڈیالہ بھائی آپ ہوں یا میں لندن بھائی ہم دونوں کے بہت سے دکھ مشترک ہیں۔ آج آپ مقبول ہیں…

بھینسا اور بکرا

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایشیا کے گھنے جنگلوں میں دنیا کی سب سے منفرد اور عجیب جنگ ہوئی ویسے تو دنیا بھر کے جنگلوں میں سب سے طاقتورہی بادشاہ ہوتا ہے چونکہ شیر سب سے طاقتور جانور ہے اس لئے جنگل کا بادشاہ ہمیشہ سے شیر ہی ہوا کرتا ہے مگر نہ سارے…

یہ سب جادو کا کارخانہ ہے

اس مُلکھ(ملک) میں کون ہے جسے روحانیت سے انکار ہے، کون ہے جو جادو کو برحق نہیں مانتا؟ مُلکھ میں ہر چیز روحانیت کی پابند ہے اسی سے یہ مُلکھ چل رہا ہے۔ یہاں اکثر سبز پوش بم کیچ کرکے دریا میں پھینک دیتے ہیں۔ یہاں کی بادشاہی کا فیصلہ بھی…

ایک تھا نرگس، سو اب بھی ہے!!

یہ ایک یونانی دیومالائی کہانی ہے۔ نرگس (narcissus)نام کا ایک خوبصورت ترین دیوتا خود اپنی ہی محبت میں مبتلا ہو گیا، اسکے چاہنے والے اس پر مرتے تھے مگر اسے اپنے سوا کوئی اور پسند نہ تھا اس نے اپنی تمام محبتوں کو مسترد کر دیا تو پھر انتقام کی…

لارڈ میکالے،بشریٰ بی بی اور نسیم حجاز ی

بھارت اور بنگلہ دیش کے انگریزی تعلیمیافتہ افراد خود کو لارڈ میکالے کے بچے کہتے ہیں۔لاارڈ میکالے(1800تا1859)نے برصغیر میں انگریزی کو ذریعہ تعلیم بنانے اور مغربی سائنس و فلسفہ پڑھانے پر زور دیاتھا اسی لئے ہندوستان میں اس کے مداح خود کو…