بندر ہمارے بھائی بند

عالی مقام مستنصر حسین تارڑ نے اُلوئوں سے ہمارا غلط رشتہ جوڑا تھا۔ اصل میں تو بندر پیارے اُلّو سے کہیں زیادہ ہمارے قریبی رشتہ دار ہیں۔ حیاتیاتی سائنس کی رو سے بندر ہمارے سگے بھائی نہ سہی ہمارے کزن ضرور ہیں ہزاروں لاکھوں سال پہلے ہمارے پُرکھے…

سر کٹاشہر!

یہ ایک ماروائے حقیقت( surrialistic) خام تحریر ہے ۔اس لاشعوری کالم کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ،اسے محض افسانہ سمجھ کر پڑھیے گا ۔ یہ خواب تھا یا حقیقت؟ یاد نہیں، یہ دن تھا یا رات؟ خبر نہیں، یہ سچ تھا یا جھوٹ؟ علم نہیں۔ یہ نہ رات تھی نہ دن…

ع لڑائی !!

حروف تہجی کے ہر ہر لفظ کی اپنی اپنی اہمیت اور معنویت ہے، الف کی تو پوری کائنات پر چھتر چھایا ہے’’ اکو الف تیرے درکار‘‘۔ تضادستان میں مگر اس وقت ع بمقابلہ ع ہے ،اِدھر بھی ع اور اُدھر بھی ع ۔ بلکہ یک نہ شد، دو دو شد۔ لکیر کے آمنے سامنے دونوں…

وائٹ ہائوس کی مکھی

یہ مکھیوں کی دنیا ہے، اس کا اپنا ایک نظام ہے مکھیاںپیغام سنتی بھی ہیں اور سناتی بھی ہیں، انکی بھنبھناہٹ ہی انکی زبان ہے۔میں انہی مکھیوں میں سے ایک دیسی مکھی ہوں تضادستان میں رہائش کی وجہ سے اندرونی سیاست سے بھی اچھی طرح واقف ہوں اور عالمی…

خود کش بنام خود پرست

محلّہ نفرت پورہ مظلوم آباد خود پرست صاحب ! سنو، اے خود پرست انسان تمہارےدن تھوڑے ہیں یا تو تمہیں مظلوم کی آہ پڑے گی یا میرے جیسا کوئی خود تمہاری بنائی ہوئی مصنوعی جنت کو دھماکے سے اڑائے گا تمہیں طاقت، دولت اور اسلحے کا خمار ہے مگر مجھے…

حافظ ڈاکٹرائن!!

پاکستانی صحافت کیلئے کافی عرصہ سے ایک مسئلہ جو چیلنج کی صورت اختیار کیے ہوئے ہے وہ ہے فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کی شخصیت، ان کے خیالات اور ان کے مزاج کا پتہ چلانا ۔ سچ تو یہ ہے کہ فی الحال صحافت اس معاملے کا کھوج لگانے میں ناکام ہے۔ جنرل…

مصنوعی ذہانت اور نئی دنیا

نظریہ ارتقاء کو ماننے والے کہتے ہیں کہ انسانی نسل کی موجودہ شکل ہوموسیپئنز نے انسانی نسل کی آٹھ ماضی کی شکلوں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی ہے ۔موجودہ سائنسی تحقیق کے مطابق ہوموسیپئنزجب دنیا میں آئے تو اس وقت آٹھ مختلف شکلیں پہلے سے…

حمزہ شہباز کہاں ہے ؟

والد صاحب وزیر اعظم ہیں تایا جان کی پارٹی وفاق اور پنجاب میں برسراقتدار ہے چچا زاد بہن کے اقتدار کے پھریرے پنج پانیوں پر زور وشور سے لہرا رہے ہیں مگر ماضی میں تایا کا نامزد کردہ جانشین والد کی واحد سیاسی امید اور اپنی کزن کا پیارا بھائی…

مریم، بلاول اور عمران کے صاحبزادے!!

ناچیز ساٹھ کے پیٹے میں ہے۔ ایسے میں ’’چراغ ِآخرِ شب‘‘ ہونے کا احساس بڑھ جاتا ہے اور بار بار یہ سوچ آتی ہے کہ ہمارے پیارے ملک کا مستقبل کیا ہوگا؟ آنے والے دنوں میں تضادستان کے رنگ کیا ہوں گے؟ یہ ناچیز نجومی نہیں، نہ ہی اسے مستقبل کا اصلی…

سیاست کی اندھی محبت!!

شہرہ آفاق ڈرامہ نگار ولیم شیکسپیئرنے صدیوں پہلے کہا تھا ’’محبت اندھی ہوتی ہے اور عاشق کو ان جنونی حرکات کا احساس تک نہیں ہوتاجو وہ محبت میں کر جاتے ہیں ‘‘ تضادستان کی سیاست کی محبت تو سراسر اندھی ہے ہم اپنے پسندیدہ سیاست دان کو خداکانائب…