کے پی میں 19 ہزار والدین کا بچوں کو پولیو سے بچاؤ…

صوبہ خیبر پختونخوا میں 19 ہزار سے زائد والدین کی جانب سے اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا گیا ہے۔ محکمۂ صحت خیبر پختون خوا کے مطابق رواں ماہ 3 سے 8 فروری کے دوران چلائی گئی انسدادِ پولیو مہم کی تفصیلات جاری کر دی…

کرم کیلئے روانہ ہونیوالے قافلے پر فائرنگ، ٹرک…

لوئر کرم کے علاقے اوچت کے قریب کرم کے لیے روانہ ہونے والے قافلے پر فائرنگ کی گئی ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے کرم کے لیے روانہ ہوئے قافلے کا ایک ٹرک ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ 64 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ…

کراچی میں سانس کے امراض میں اضافہ، طبی ماہرین کا…

کراچی: طبی ماہرین نے شہر میں انفلوئنزا کے سبب شہریوں کو ماسک استعمال کرنے کا مشورہ دیدیا۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق نئے سال کے آغاز سے 13 فروری تک سانس کے مختلف امراض کے 248 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ انفلوئنزا ایچ ون این ون کے سب سے…

تفتیشی افسر نے مصطفیٰ عامر کی قبر کشائی کیلئے…

مصطفیٰ عامر کے اغواء اور قتل کے کیس میں تفتیشی افسر نے سیشن جج غربی کی عدالت میں مصطفیٰ عامر کی قبر کشائی کے لیے درخواست دائر کر دی ہے۔  تفتیشی افسر کا مؤقف ہے کہ مقتول کے پوسٹ مارٹم اور ڈی این اے کے لیے قبر کشائی ضروری ہے۔  اس سے قبل…

راکھی ساونت نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش ٹھکرادی

بھارتی ڈانسر اور اداکارہ راکھی ساونت نے مفتی قوی کو کہا ہے کہ وہ انہیں سنبھال نہیں پائیں گے۔ راکھی ساونت حالیہ دنوں میں پاکستانی مذہبی اسکالر مفتی عبدالقوی کی شادی کی پیشکش کے باعث خبروں میں ہیں، مفتی قوی نے ایک پوڈکاسٹ میں راکھی سے شادی…

سمندر کے راستے شہریوں کو یورپ بھجوانے میں ملوث…

ایف آئی اے امیگریشن سرکل نے کراچی ائیر پورٹ پر کارروائیاں کرتے ہوئے شہریوں کو سمندر کے راستے یورپ بھجوانے میں ملوث منظم گینگ کو بے نقاب کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ موریطانیہ سے کراچی پہنچنے والے 5 مسافروں سے پوچھ گچھ جاری…

عالمی بینک کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا

عالمی بینک (ورلڈ بینک) کا ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز پر مشتمل اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی بینک کے وفد سے دورے کے دوران حالیہ منظور کردہ 10 سال کے لیے 20 ارب ڈالرز کے کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک پر عمل درآمد کے لیے…

امریکی خاتون کی بہترین نگہداشت پر 16 سرکاری افسران…

امریکی خاتون کی بہترین نگہداشت پر 16 سرکاری افسران کو کل امریکی قونصل جنرل تعریفی اسناد دی جائیں گی۔ پاکستانی لڑکے کی محبت میں کراچی آئی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کی بہترین نگہداشت اور حسن سلوک پر ایف آئی اے، پولیس اور ائیر…

پنجاب میں مقیم افغانوں کو ملک بدری سے بچنے کیلئے…

صوبہ پنجاب میں مقیم افغان شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ یکم اپریل تک اپنے افغان سٹیزن کارڈ (اے سی سی) اور ویزوں کی توثیق کروا لیں ورنہ ملک بدری کا سامنا کرنا پڑے گا، دوسری جانب آئی جی پنجاب نے صوبے بھر کی پولیس سے گرفتار افغان شہریوں کی…

نجی بجلی مارکیٹ کا نظام کامیاب بنانے کیلئے وہیلنگ…

اسلام آباد: متعلقہ حکام نجی بجلی مارکیٹ سی ٹی بی سی ایم (مسابقتی تجارتی دوطرفہ معاہدہ مارکیٹ) کے نظام کو کامیاب بنانے کے لیے وہیلنگ چارجز کو کم کرکے 10 سے 12 روپے فی یونٹ کرنے پر غور کر رہے ہیں لیکن یہ صرف اسی صورت ممکن ہوگا جب اس میں…