اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے انتخابات، راجہ یاسر…

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے انتخابات، راجہ یاسر شکیل کا صدارت کیلئے پلڑا بھاری اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے 27-2026 میںصدارت کی نشست پر 4 امیدواران میں مقابلہ متوقع ۔سابق سیکرٹری بار راجہ یاسر شکیل…

صدرِ مملکت آصف زرداری سے آسٹریلیا کے سبکدوش ہونے…

اسلام آباد: سبکدوش ہونے والے آسٹریلوی ہائی کمشنر مسٹر نیل ہاکنز نےایوانِ صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے الوداعی ملاقات کی۔ صدر آصف علی زرداری نے ہائی کمشنر کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کے دورِ تعیناتی کے دوران پاکستان اور…

غزہ امن معاہدہ: فلسطینی قیدیوں کے بدلے تمام 20…

غزہ امن معاہدے کے تحت فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے 20 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا جب کہ اسرائیل کی جانب سے 1700 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی عمل میں لائی جارہی ہے۔  عرب میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ حماس نے آج مرحلہ وار تمام…

وینٹیج گیمز کا آغاز: پاکستان میں نوجوانوں کے…

اسلام آباد: پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ایک اہم سنگِ میل عبور ہو گیا ہے۔ وینٹیج گیمز کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے، جو ملک کا پہلا منظم قومی پلیٹ فارم ہے جو اسکول، کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر کھیلوں کو ایک جگہ اکٹھا کرتا ہے۔ یہ…

بدعنوانی پر ایکشن کیوں لیا؟ایم ڈی’’ نیکا‘‘ سردار…

اسلام آباد: نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی (نیکا) کے منیجنگ ڈائریکٹر سردار معظم کو ایک بار پھر دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ قریبی ذرائع کے مطابق سردار معظم کو نامعلوم افراد کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں، ذرائع کے…

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کے درمیان…

ریاض (نور الحسن )وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات شروع ہو گئی، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کے لیے سعودی شاہی دیوان…

پاکستان اور فلسطین کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون…

اسلام آباد: پاکستان اور فلسطین کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وزارت قومی صحت پاکستان اور فلسطین کی وزارت صحت کے درمیان مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔ تقریب میں وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال…

‘ہم چیک تقسیم کررہے ہیں لہذا کیمرے بند کردیں،’…

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر   خواجہ سعد رفیق نے سیلاب متاثرین میں چیک تقسیم کرتے وقت کیمرے بند کرا دئیے ۔ باجوڑ کے علاقے خار میں لیگی رہنما نے سیلاب متاثرین سے گفتگو کی اور جب چیک تقسیم کرنے کا وقت آیا تو کیمرے بند…