پارلیمانی رہنماؤں کا کل ہونے والا ان کیمرا اجلاس ملتوی کردیا گیا

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا کل ہونے والا ان کیمرا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اجلاس کے آئندہ شیڈول سے متعلق باضابطہ آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں آرمی چیف اور حساس اداروں کے سربراہان کی جانب سے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جانی تھی۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے