حکومت کا منی بجٹ لانے کا عندیہ

 

وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے دوران منی بجٹ لانے کا عندیہ دے دیا۔وزیر مملکت برائے امور خزانہ علی پرویز ملک نے ایک انٹرویو میں کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے کے اہداف پورے کرنے ہیں تو ایسا کیا جا سکتا ہے۔
وزیر مملکت علی پرویز ملک نے مزید کہا کہ ہماری خواہش تو نہیں لیکن اگر اہداف کے اعداد و شمار پورے نہ ہوئے تو منی بجٹ کی سمت میں جاسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے