زبیرموتی والا نے چیئرمین ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے عہدے سے استعفی دے دیا

زبیر موتی والا نے چیئرمین ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کےعہدے سےاستعفی دےدیا

زبیرموتی والا کاکہنا ہےکہ ذاتی وجہوہات کےسبب چیئرمین ٹڈاپ کےعہدے سےاستعفی دیا،وزیراعظم ،وزیر تجارت جام کمال اورٹڈاپ ٹیم کابھرپورساتھ رہا،بطورچیئرمین ٹڈاپ پاکستان کی برآمدات بڑھائی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان نے حکومت کیساتھ مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا

زبیرموتی والا نےمزیدکہافوڈ ایکسپو نمائش کا آغازکیاجس کی دنیابھرمیں پذیرائی ہوئی،پاکستانی برآمدات بڑھانے کیلئے پیداواری لاگت کوکم کرناضروری ہے،کراچی چیمبرکےپلیٹ فارم سےحکومت کےساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رہےگا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے