جماعت اسلامی نے بجلی کے بل کم نہ ہونے پر ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

لاہور : جماعت اسلامی نے بجلی کے بل کم نہ ہونے پر ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی نے بجلی کے بل کم نہ ہونے پر 17 جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : کے-الیکٹرک کا صارفین کیلئے رواں ماہ بجلی سستی کرنے کا اعلان

منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی 17 جنوری کو بجلی کے بل کم نہ ہونے پر ملک گیر احتجاج کرے گی۔

ہ حکمران یہ نہیں بتاتے کہ روز مرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوئی۔ ملک کے معاشی حالات بد سے بدتر ہوتے چلے جا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے