توہین الیکشن کمیشن کیس ؛فوادچودھری نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی

 

سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق فوادچودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، فوادچودھری نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی ،فوادچودھری نے تحریری معافی نامہ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے