ہانگ کانگ سکسز کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو سترہ رن سے شکست دے دی

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ اوورز میں ایک سو پانچ رن بنائے ،، محمد اخلاق نے سولہ گیندوں پر ترپن رن کی اننگ کھیلی ، محمد آصف اور فہیم اشرف بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے ۔ حسین طلعت نے ستائیس اور عامر یامین نے اٹھارہ رن بنائے ۔

ایک سو چھ رن کے ہدف کے تعاقب مقررہ اوورز میں چار وکٹوں پر اٹھاسی رن بنا سکی ۔ ایون جونز نے اکتالیس رن بنائے ۔ آل راؤنڈ کارکردگی پر حسین طلعت کو پلئیر آف دی میچ قرار دیا گیا

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے